الزائمر ایک سے دوسرے انسان کو منتقل ہوسکتی ہے،ریسرچ
لندن (نیوز ڈیسک)الزائمر کے بارے میں حال ہی میں ہونے والی ایک ریسرچ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ الزائمر کی بیماری ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل بھی ہوسکتی ہے۔الزائمرکی ابتدا عمر کے 40ویں یا50ویں سال سے ہوتی ہے ، اس بیماری کی ابتدا بہت ہی سست روی سے ہوتی ہے اور بڑھتے… Continue 23reading الزائمر ایک سے دوسرے انسان کو منتقل ہوسکتی ہے،ریسرچ