روسی سائنسدان نے طویل العمری کے راز کا پردہ فاش کردیا
ماسکو(نیوزڈیسک) جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد روسی ماہر نے لمبی عمر پانے کے لئے لاکھوں سال قدیم بیکٹیریا اپنے جسم میں داخل کیا ہے۔ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدان اناتولی پروشکوف نے سائبیریا کے مستقل برف میں رہنے والے علاقے سے 35 لاکھ سال قدیم بیکٹیریا دریافت کیا ہے۔ اس بیکٹیریا کا نام بیکیلس ایف… Continue 23reading روسی سائنسدان نے طویل العمری کے راز کا پردہ فاش کردیا











































