سائنس دانوں نے جسمانی عمر جانچنے کا طریقہ دریافت کرلیا
لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق کچھ معاملات میں لوگوں کی طبعی عمر ا±ن کی اصل عمر سے 15 برس تک زیادہ ہوتی ہے۔لندن میں سائنسدانوں نے ایک ٹیسٹ کیا ،جس میں65سال کے صحت مند افراد کے خون،دماغ اور عضلات کا نوجوان افراد کے نمونوں سے موازنہ کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق ان… Continue 23reading سائنس دانوں نے جسمانی عمر جانچنے کا طریقہ دریافت کرلیا