جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

دل کے سوراخ سے بچاﺅ کا انقلابی طریقہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) میڈیکل سائنس میں تیزی سے ترقی کے باعث ایسے طریقے علاج سامنے آرہے ہیں جن کا تصور بھی پہلے ممکن نہیں تھا ۔اب امریکی ماہرین طب نے ایسی انقلابی پیشرفت کی ہے جس کا خیال گزشتہ دہائی کے دوران بھی نہیں کیا گیا تھا اور وہ ے دل کے سوراخ کو بغیر کسی سرجری کے ٹھیک کر دینا ۔
بوسٹن سے تعلق رکھنے والے مارہین نے ایک ایسا طریقہ در یافت کرلیا ہے جس کی مدد سے دل کے سوراخ جیسے جان لیوا امراض کو آسانی سے دور کیا جا سکتا ہے ان ماہرین نے ایک کیتھر ،بائیو گریڈ ایبل گلیو اور پیچ کو تیار کیا ہے جو مریض کی شر یانوں میں فٹ کر کے براہ راست دل کی جانب بھیجی جا سکتی ہے ایک بار جب وہ مطلوبہ مقام پر پہنچ جاتی ہے تو ایک غبارے ار الٹرا وائلٹ کی مدد سے جوڑ کر محترک کر دیا جاتا ہے ۔اس نئی ٹکینا لوجی کا موازنہ اوپن ہارٹ سرجری سے کیا جائے تو یہ زیادہ فائدہ مند نظر آتی ہے کیونکہ اس کے لئے آ پ کے دل کی مرمت کے لیے اس روکنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔اسی طرح دل کے اعضاءکی چیر پھاڑ کی ضرورت نہیں ہوتی جو کہ پرانی طبی مشق کو دیکھتے ہوئے حیرت انگیز پیشر فت قرار دی جاسکتی ہے ۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ دل کے ٹشوز کو سوراخ کو بھر نے کا موقع دیتی ہے اور جب ضرورت ختم ہو جاتی ہے تو جسم میں تحلیل ہو جاتی ہے بوسٹن کی ہاورڈ بائیو ڈیزائن لیب نے اسے تیار کیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ جسم کے کسی بھی حصہ میں زخموں یا سوراخوں کو بد کر نے کا ایک نیا طریقہ ہے



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…