جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

روزانہ ایک سیب کھائیں اور ڈاکٹر کے ساتھ بڑھاپا بھی دور بھگائیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

روزانہ ایک سیب کھائیں اور ڈاکٹر کے ساتھ بڑھاپا بھی دور بھگائیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عام طور پر کہا جاتا ہے کہ روزاںہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتاہے لیکن نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سیب کو اپنی خوراک میں باقاعدہ شانمل کرنے سے آپ بڑھاپے سے بھی دور رہتے ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف آئیووا کے طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading روزانہ ایک سیب کھائیں اور ڈاکٹر کے ساتھ بڑھاپا بھی دور بھگائیں

سندھ، 8752افراد ایڈز کا شکار ،6188کا تعلق کراچی سے ہے

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

سندھ، 8752افراد ایڈز کا شکار ،6188کا تعلق کراچی سے ہے

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ ملک کا پہلاصوبہ ہے جس نے 2013میں ایچ آئی وی/ایڈز کنٹرول ٹریٹمنٹ اینڈ پروٹیکشن ایکٹ پاس کیا تھا اور اب اس پر عملدرآمد کے لئے محکمہ صحت میں نئے ونگز پیدا کرنے کے لئے 1248.737روپوں کی لاگت والی 3سالہ اسکیم کی PC-1بھی… Continue 23reading سندھ، 8752افراد ایڈز کا شکار ،6188کا تعلق کراچی سے ہے

ہیموفیلیا؛ جینیاتی خرابی کے باعث لاحق ہونے والا مرض

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ہیموفیلیا؛ جینیاتی خرابی کے باعث لاحق ہونے والا مرض

کراچی (نیوز ڈیسک)ہیموفیلیا ایک موروثی مرض ہے، جس میں خون کے جمنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ ایسے مریض کے جسم کے کسی بھی حصّے پر معمولی نوعیت کا زخم بھی لگ جائے تو اس سے دیر تک خون بہتا رہتا ہے۔ میڈیکل سائنس کے مطابق بعض مریضوں جسم کے اندر بھی اچانک ہی… Continue 23reading ہیموفیلیا؛ جینیاتی خرابی کے باعث لاحق ہونے والا مرض

ایک سال کے بچے بھی برا رویہ محسوس کرتے ہیں، ماہرین نفسیات

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ایک سال کے بچے بھی برا رویہ محسوس کرتے ہیں، ماہرین نفسیات

شکاگو(نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف شکاگو کے ماہرین کا کہنا ہےکہ والدین کی بے رخی اور نا انصافی کا رویہ ایک یا 2 سال کے بچوں پر بھی غیرمعمولی اثرانداز ہوتا ہے۔ یونیورسٹی کے پروفیسر جین ڈیسیٹی اور ان کےساتھیوں نے غیرمعمولی انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کا رویہ بچوں کی نشوونما اور ان… Continue 23reading ایک سال کے بچے بھی برا رویہ محسوس کرتے ہیں، ماہرین نفسیات

پشاور ہسپتال میں بچے کے کٹے بازو کا پہلا کامیاب آپریشن

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پشاور ہسپتال میں بچے کے کٹے بازو کا پہلا کامیاب آپریشن

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور کے نجی ہسپتال میں پلاسٹک سرجن نے نو سالہ بچے کے ٹریفک حادثے میں کٹے ہوئے بازو کو دوبارہ جوڑ دیا ، خیبر پختونخوا میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سرجری کی گئی ہے۔پشاور کے نواحی علاقے چمکنی کے رہائشی نیاز احمد کا نو سالہ بیٹا عبد الواسع سڑک پار کرتے… Continue 23reading پشاور ہسپتال میں بچے کے کٹے بازو کا پہلا کامیاب آپریشن

انرجی ڈرنکس طاقت کی بجائے کمزوری کا باعث بھی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

انرجی ڈرنکس طاقت کی بجائے کمزوری کا باعث بھی

کراچی (نیوز ڈیسک)بازار میں کئی برانڈ کے انرجی ڈرنکس دستیاب ہیں ان میں کچھ تو غیر معمولی طور پر مہنگے بھی ہیں اس کے باوجود نوجوانوں کی اکثریت بہت شوق سے انہیں استعمال کرتی ہے بلکہ اشرافیہ نے توہر وقت ہی اپنے ساتھ کوئی نہ کوئی انرجی ڈرنکس رکھا ہوتا ہے۔جم میں ورزش شروع کرنے… Continue 23reading انرجی ڈرنکس طاقت کی بجائے کمزوری کا باعث بھی

ناشتے پر کی جانے والی غلطیوں سے بچیں اور صحت پائیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ناشتے پر کی جانے والی غلطیوں سے بچیں اور صحت پائیں

کراچی (نیوز ڈیسک)عام طور پر لوگ ناشتہ کرتے وقت لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کچھ اس انداز کا ہلکا پھلکا ناشتہ کرتے ہیں جو صحت کی خرابی کا باعث بنتا ہے جب کہ ماہرین صحت توانائی سے بھرپور ناشتے کا مشوردہ دیتے ہیں اور ساتھ ہی ناشتے میں کی جانے والی غلطیوں سے بھی خبردار… Continue 23reading ناشتے پر کی جانے والی غلطیوں سے بچیں اور صحت پائیں

مردانہ طاقت کیلئے پیاز کھانے کا مفید وقت

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

مردانہ طاقت کیلئے پیاز کھانے کا مفید وقت

نیویارک(نیوز ڈیسک)مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مردتو ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں۔ماہرین کا کہناہے کہ ایسی ادویات سے جتناپرہیز کیا… Continue 23reading مردانہ طاقت کیلئے پیاز کھانے کا مفید وقت

کم سونے سے انسانی دماغ سکڑنے لگتا ہے، تحقیق

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

کم سونے سے انسانی دماغ سکڑنے لگتا ہے، تحقیق

سنگاپور(نیوز ڈیسک) نیند انسان کی انتہائی اہم اور بنیادی ضرورت ہے اور اس کی کمی دماغ اور جسم کو نہ صرف تھکا دیتی ہے بلکہ اسے کئی بیماریوں میں مبتلا کر دیتی ہے اسی لیے سنگا پور کی جانے والی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کم نیند سے انسانی دماغ سکڑنے لگتا ہے… Continue 23reading کم سونے سے انسانی دماغ سکڑنے لگتا ہے، تحقیق

Page 941 of 1063
1 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 949 950 1,063