اٹک ،ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ).اٹک شہر اور گردو نواح میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا۔ جس کے باعث عوام میں خوف ہراس پھیل گیا ہے اور درجنوں افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اٹک شہر اور ملحقہ دیہاتوں میں ڈینگی وائرس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس وقت تقریباَ86 کے قریب افراد اس… Continue 23reading اٹک ،ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا