پاکستان میں ڈپریشن کامرض 10سرفہرست بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا
لاہور(نیوزڈیسک)دنیابھرکے بعض دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مختلف ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز افزوں زبردست اضافہ ہوتا جارہاہے جس کے باعث ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیاہے جبکہ معاشی ، معاشرتی ، گھریلومسائل دماغی امراض میں خطرناک حد تک اضافہ کاموجب بن رہے ہیں تاہم… Continue 23reading پاکستان میں ڈپریشن کامرض 10سرفہرست بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا