لمبے قد کے افراد میں کینسر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ، نئی تحقیق
لاہور (نیوز ڈیسک)لمبے قد والے افراد محتاط رہیں کیونکہ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لمبے قد والے افراد میں کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی قد میں ہر چار انچ اضافے کے ساتھ کینسر کے امکانات میں 20 فیصد تک… Continue 23reading لمبے قد کے افراد میں کینسر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ، نئی تحقیق