اسٹیم سیل سے نابینا پن کے علاج کا کامیاب تجر بہ
اسلام آباد (نیوزڈ یسک ) برطانیہ کے ایک ڈاکٹر نے دنیا میں پہلی مرتبہ اسٹیم سیل (خلیاتِ ساق) سے نابینا پن کا علاج کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ لندن میں مورفیلڈ اسپتال کے ڈاکٹر لائنڈن ڈی کروز نے انسانی بیضے ( ایمبریو) سے آنکھ کے سیلز (خلیات) تیار کرکے انہیں 60 سالہ خاتون میں… Continue 23reading اسٹیم سیل سے نابینا پن کے علاج کا کامیاب تجر بہ