منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

صحت کیلئے 5تباہ کن عادات

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہم زندگی میں اکثر مختصر مدتی فوائد کی خاطر طویل مدتی فوائد کو نظر انداز کردیتے ہیں۔
سگریٹ نوشی کے حوالے سے فراہم کی جانے والی آگاہی کے باعث متعدد افراد اس سے دور ہورہے ہیں تاہم دیگر کچھ معمولی نظر آنے والی عادات بھی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں جن کا ذکر ہم یہاں اس آرٹیکل میں کررہے ہیں۔
پچھلی جیب میں والٹ رکھنا
اگر آپ بھاری والٹ کو اپنی پچھلی جیب میں رکھنے کے عادی ہیں تو جان لیں کہ مستقبل میں یہ عادت آپ کی کمر میں شدید تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔ اس کیفیت کو عام زبان میں wallet sciatica کہا جاتا ہے۔خواتین کے مقابلے میں اس بیماری کے مردوں میں ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں جو طویل عرصے تک والٹ کو جیب میں رکھ کر گاڑی چلاتے ہیں جس سے کمر کی نسوں پر زور پڑتا ہے۔
زیادہ عرصے تک اس عمل کو جاری رکھنے سے آپ اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں جس سے آپ کے پیر کے نچلے حصوں، ٹخنوں اور کمر کے نچلے حصے میں شدید تکلیف ہوسکتی ہے۔
شکر کا زیادہ استعمال
اس بات کو جاننے کے باوجود کے شکر کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہے، دنیا بھر میں شکر کی کھپت میں اضافہ ہورہا ہے۔
فرانسیسی سائنسدانوں نے کوکین کی عادی چوہوں پر تحقیق کے دوران پایا کہ اس لت کے باوجود چوہوں نے کوکین پر شکر کو فوقیت دی۔
دیگر مطالعات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شکر کا زیادہ استعمال وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے جسے ہمارا جسم توانائی میں تبدیل نہیں کرپاتا جو مختلف قسم کی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
طویل عرصے تک بیٹھے رہنا
ایک حالیہ مطالعے میں پایا گیا کہ طویل عرصے تک بیٹھے رہنے سے جلد موت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ زیادہ بیٹھنے والے افراد کینسر یا دل کے امراض کا شکار ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ روزانہ 12

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…