جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانمیں 20فیصدافراد دل کے امراض میں مبتلا ہیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

پاکستانمیں 20فیصدافراد دل کے امراض میں مبتلا ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا بھر میں سا لا نہ ایک کروڑ ستر لاکھ سے زائد افراد مختلف امراض قلب میں مبتلا ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق پاکستان کی آبادی کا 20فیصد دل کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔دل انسانی جسم کا سب سے اہم عضو ہے ،دل کی مختلف… Continue 23reading پاکستانمیں 20فیصدافراد دل کے امراض میں مبتلا ہیں

جرمن مو سیقار : بڑوں کو سلانے کے لئے طویل لوری تیار

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

جرمن مو سیقار : بڑوں کو سلانے کے لئے طویل لوری تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) دنیا بھر میں کروڑوں افراد نیند کی کمی کے شکار ہیں لیکن اب ایک جرمن کمپوزر نے انہیں پرسکون کرکے نیند دلانے والی ایک طویل ’لوری‘ تیار کی ہے جو نیند لانے میں مدد کرتی ہے۔ یہ لوری تاریخ کی سب سے طویل نشریات ثابت ہوئی اور بے خوابی کے شکار کئی… Continue 23reading جرمن مو سیقار : بڑوں کو سلانے کے لئے طویل لوری تیار

نہار منہ پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

نہار منہ پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک )طبی ماہرین کے مطابق نہار منہ پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد ہیں اوراگراس پر عمل کیا جائے تو نہ صرف ہماری صحت بہتر رہے گی بلکہ پورا دن چاک وچوبند اورچست بھی رہیں گے۔ نیند کے بعد پانی کی کمی دور 6 سے 8گھنٹے کی نیند کے بعد اگر ایک یا دو… Continue 23reading نہار منہ پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد

گردوں کی جانوروں میں پیوند کاری کا کامیاب تجربہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

گردوں کی جانوروں میں پیوند کاری کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) جاپانی سائنسدانوں کی جانب سے تجربہ گاہ میں تیار کیے گئے گردوں کی جانوروں میں کامیابی سے پیوند کاری کی گئی جس کے بعد ماہرین نے امید ظاہر کی ہےکہ اس طرح کے گردوں کی انسانوں میں منتقلی کی بھی راہ ہموار ہوئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ جاپانی یونیورسٹی میں اس… Continue 23reading گردوں کی جانوروں میں پیوند کاری کا کامیاب تجربہ

ٹی بی کے مریضوں کی تعدادمیں سالانہ 4 لاکھ 20ہزار افراد کا اضافہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

ٹی بی کے مریضوں کی تعدادمیں سالانہ 4 لاکھ 20ہزار افراد کا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزارت صحت کی جانب سے ورٹیکل پروگرامزکی کامیابی کے دعوو¿ں کے باوجود پاکستان میں تپ دق یعنی( ٹی بی) کے مریضوں کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق پاکستان میں اس وقت ٹی بی کے مریضوں کی تعدادمیں سالانہ 4 لاکھ 20ہزار افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جن میں اکثریت… Continue 23reading ٹی بی کے مریضوں کی تعدادمیں سالانہ 4 لاکھ 20ہزار افراد کا اضافہ

مثبت سوچ اچھے خیالات کی وجہ بنتی ہے:ماہرین نفسیات

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

مثبت سوچ اچھے خیالات کی وجہ بنتی ہے:ماہرین نفسیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ماہرین نفسیات کے مطابق مثبت سوچ اچھے خیالات کی وجہ بنتی ہے جس کے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کروڑوں کی تعداد میں فروخت ہونے والی مشہور کتاب ”سیکرٹ“ کی مصنفہ نے”’کشش کا قانون“ بیان کیا ہے جب کہ ان کا کہنا ہے کہ سوچ سے انسانی جذبات… Continue 23reading مثبت سوچ اچھے خیالات کی وجہ بنتی ہے:ماہرین نفسیات

فضائی آلودگی سالانہ37لاکھ نفوس کی قبل ازوقت اموات کا سبب

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

فضائی آلودگی سالانہ37لاکھ نفوس کی قبل ازوقت اموات کا سبب

لاہور(نیوزڈیسک)فضائی آلودگی سالانہ 37لاکھ نفوس کی قبل از وقت اموات کا سبب ہے ،دنیا میں 17 فیصد پاکستان میں 25فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ کی وجہ روڈ ٹرانسپورٹ ہے ،آج ساری دنیا میں کا رفری ڈے منایاجا رہا ہے جس کا مقصدذاتی کاروں کو کم فاصلوں اور غیر ضروری سفرکے لیے استعمال کرنے کے رجحان کو… Continue 23reading فضائی آلودگی سالانہ37لاکھ نفوس کی قبل ازوقت اموات کا سبب

امیروں اور غریبوں کے درمیان اوسط عمر میں فرق بڑھ گیا :ماہرین

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

امیروں اور غریبوں کے درمیان اوسط عمر میں فرق بڑھ گیا :ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایک غیرملکی اخبارکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا میں امیروں اور غریبوں کے درمیان اوسط عمر میں فرق بڑھ گیا ہے۔امریکا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امیر اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی اوسط عمر بڑھ رہی ہے جبکہ غریب کی اوسط عمر بتدریج… Continue 23reading امیروں اور غریبوں کے درمیان اوسط عمر میں فرق بڑھ گیا :ماہرین

ایک سے زائد زبانیں بولنے سے دماغ بڑھتا ہے

datetime 24  ستمبر‬‮  2015

ایک سے زائد زبانیں بولنے سے دماغ بڑھتا ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ایک سے زائد زبانیں بولنا یقیناً بہت ہی مشکل کام ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق جو لوگ ایک سے زائد زبانیں بولتے اور سیکھتے ہیں ان کے دماغ کا سائز بڑا ہوتا ہے۔سوئیڈش سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جب کوئی اپنی مادری زبان کے علاوہ کوئی زبان سیکھتا ہے… Continue 23reading ایک سے زائد زبانیں بولنے سے دماغ بڑھتا ہے

1 949 950 951 952 953 954 955 956 957 958 959 1,084