منشیات سے یومیہ 700 پاکستانی مرتے ہیں،امریکی جریدے کی خوفناک رپورٹ منظر عام پر آ گئی
کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی جریدہ’’فارن پالیسی‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں منشیات کی لت سے روزانہ 700افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، ہلاکتوں کے یہ اعدادوشمار دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں سے کہیں زیادہ ہیں، پاکستان میں یومیہ 39افراد دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔… Continue 23reading منشیات سے یومیہ 700 پاکستانی مرتے ہیں،امریکی جریدے کی خوفناک رپورٹ منظر عام پر آ گئی