ڈینگی زور پکڑنے لگا،33افراد مرض کا شکار
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں ڈینگی زور پکڑنے لگا، شہر میں اب تک ڈینگی سے 33 مریض متاثر ہو چکے۔ڈینگی کی زد میں انتظامیہ کے مطابق اگست میں اب تک 33افراد میں اس جان لیوا مرض کی تشخیص ہو چکی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ڈینگی کا خطرہ ستمبر کے آخر تک رہے گا۔ڈینگی کے مریضوں… Continue 23reading ڈینگی زور پکڑنے لگا،33افراد مرض کا شکار