ماں کا دودھ پینے والے بچے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا میں بچوں کی بہت سی بیماریوں کی وجوہات پرہونے والی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جس بچے کو ماں اپنا دودھ پلاتی ہے وہ صحت مند رہتا ہے اورجواس نعمت سے محروم ہو، اس میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کم ہوتی ہے۔ ملک میں ہفتہ بریسٹ فیڈنگ جاری ہے۔ ماں… Continue 23reading ماں کا دودھ پینے والے بچے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں