اومیگا تھری الزائیمر کے مرض کو بڑھنے سے روکتا ہے، طبی ماہرین
میلبرن(نیوز ڈیسک)دماغی صلاحیتوں کو بڑھانے والے ایک اہم غذائی جزو ”اومیگا تھری“ کے بارے میں ایک مطالعے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ الزائیمر اور شیزوفرینیا جیسے مرض کو بڑھنے سے روکتا ہے۔آسٹریلیا میں طبی ماہرین کی جانب سے کیے گئے سروے میں شامل مریضوں کو مچھلی کے تیل کی گولیاں کھلائیں… Continue 23reading اومیگا تھری الزائیمر کے مرض کو بڑھنے سے روکتا ہے، طبی ماہرین