پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

سائنس دانوں نے جسمانی عمر جانچنے کا طریقہ دریافت کرلیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق کچھ معاملات میں لوگوں کی طبعی عمر ا±ن کی اصل عمر سے 15 برس تک زیادہ ہوتی ہے۔لندن میں سائنسدانوں نے ایک ٹیسٹ کیا ،جس میں65سال کے صحت مند افراد کے خون،دماغ اور عضلات کا نوجوان افراد کے نمونوں سے موازنہ کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق ان افراد کے جسم کے اعضا 15 برس زیادہ عمر والے فرد جیسا برتاو? کرتے دکھائی دیئے۔اس ٹیسٹ کا مقصد صحت مند رہتے ہوئے بوڑھے ہونے کا فارمولا تیار کرنا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ کی مدد سے وہ ایسے افراد کی نشاندہی کر سکیں گے جن کے بیمار ہونے کا خدشہ زیادہ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…