مرچیں صحت مند زندگی کی ضمانت ہیں ،ماہرین صحت
لندن (نیوز ڈیسک)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہر روزتیز و مسالے دار کھانے کھانے والے افراد میں قبل از وقت موت کے امکانا ت کم پائے جاتے ہیں۔برٹش جرنل میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق کے مطابق سائنسدانوں نے 30-79سال کی عمر کے 487,000چینی افراد پر تحقیق کی جس میں ان کی صحت اور… Continue 23reading مرچیں صحت مند زندگی کی ضمانت ہیں ،ماہرین صحت