چکوترے کا جوس امراضِ قلب سے بچاو کیلئے مفید قرار
نیویارک (نیوزڈیسک )ماہرین نے چکوترے کے جوس کو امراضِ قلب سے بچاو کے لیے مفید قرار دے دیا ہے۔ امریکی ماہرین کے مطابق چکوترے کا جوس امراض قلب سے بچاو کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ امریکی جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق گریپ فروٹ کے جوس کا ایک… Continue 23reading چکوترے کا جوس امراضِ قلب سے بچاو کیلئے مفید قرار