ایک یا دو نہیں پوری 365 پتھریاں خاتو ن کے پیٹ میں۔۔
نئی دلی (نیوز ڈیسک) کلکتہ شہر سے تعلق رکھنے والی خاتون موسومی دام کچھ ماہ سے پیٹ کے درد میں مبتلاءتھی اور جب یہ درد شدت اختیار کرگیا اور اس کے ساتھ یرقان کا مرض بھی لاحق ہوگیا تو 49 سالہ خاتون نے بالآخر ہسپتال جانے کا فیصلہ کیا۔ڈاکٹروں نے موسومی کے درد کی وجہ… Continue 23reading ایک یا دو نہیں پوری 365 پتھریاں خاتو ن کے پیٹ میں۔۔