خبردار! بوس و کنار سے کینسر ہوسکتاہے : تحقیق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک اندازے کے مطابق 50فیصد لوگ اپنی محبت کے اظہار کیلئے بوسے کا سہارالیتے ہیں لیکن اب آسٹریلوی ماہرین نے خبردار کیاہے کیاکہ بوس و کنار سر اور گردن کے کینسر کا سبب بن سکتاہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہرسا ل امریکہ میں تقریباً14,000گلے کے کینسر کے کیسز سامنے آتے ہیں… Continue 23reading خبردار! بوس و کنار سے کینسر ہوسکتاہے : تحقیق