پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

زیادہ دیر بیٹھ کر کام کرنا جگرکیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ، تحقیق

datetime 18  ستمبر‬‮  2015 |

سیول(نیوز ڈیسک)سستی اور کاہلی جہاں نہ صرف مٹاپے اور دیگر امراض کا باعث بنتی ہے وہیں زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا آپ کے جگر کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔جنوبی کوریامیں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا اور سست طرز زندگی جگر کی بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر بیٹھ کر کام کرنے والے افراد میں یہ خطرہ9فیصد تک بڑھ سکتا ہے لیکن روزانہ چہل قدمی اور ورزش سے جگر کے امراض کے خطرے کو20فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…