بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی

datetime 30  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ مقرر کردیئے ہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 29 اگست سے 31 اگست تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 58 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 17 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ معمولی کمی 29 اگست سے 31 اگست تک نافذ العمل رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…