خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے خطرات منڈلانے لگے
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں مون سون سیزن کے بعد ڈینگی کے خطرات منڈلانے لگے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ملاکنڈ اورہزارہ ڈویڑن میں ڈینگی کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ڈینگی سرویلنس سیل خیبرپختونخوا کے فوکل پرسن ڈاکٹرخالدنے بتایاکہ یوں توپورے صوبے میں ڈینگی کے حوالے سے کوئی خطرناک صورتحال درپیش نہیں البتہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے خطرات منڈلانے لگے