ماں بننے والی خواتین کے دماغ میں کیا تبدیلی آتی ہے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حاملہ خواتین کے متعلق یہ تاثر عام پایا جاتا ہے کہ ان کی یاداشت قدرے کمزور پڑجاتی ہے، کبھی کوئی چیز کہیں رکھ کے بھول جاتی ہیں تو کبھی کوئی ضروری کام ذہن سے نکل جاتا ہے۔ دوسری جانب سائنسدانوں نے ایک تازہ تحقیق کے بعد یہ خیال رکھنے والوں کو مشورہ… Continue 23reading ماں بننے والی خواتین کے دماغ میں کیا تبدیلی آتی ہے؟