گردوں کی جانوروں میں پیوند کاری کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) جاپانی سائنسدانوں کی جانب سے تجربہ گاہ میں تیار کیے گئے گردوں کی جانوروں میں کامیابی سے پیوند کاری کی گئی جس کے بعد ماہرین نے امید ظاہر کی ہےکہ اس طرح کے گردوں کی انسانوں میں منتقلی کی بھی راہ ہموار ہوئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ جاپانی یونیورسٹی میں اس… Continue 23reading گردوں کی جانوروں میں پیوند کاری کا کامیاب تجربہ