پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

روزانہ چائے کے تین یاچارکپ پینے سے ذیابیطس کاخطرہ کم ہوجاتاہے ۔تحقیق

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوسٹن (نیوزڈیسک)چائے کو مہمان نوازی کالازمی جزو سمجھاجاتاہے مگر اس کی افادیت کے بارے میں مختلف آراءپائی جاتی ہیں اور بعض لوگ اسے توانائی اور تروتازگی کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے تو کچھ اسے مضر صحت قرار دیتے ہیں۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہواہے کہ اگر روزانہ تقریباً تین کپ چائے پی جائے تو ذیا بیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سیاہ چائے میں گلوکوز کو کم کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے جو ٹائپ ٹو ذیا بیطس پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ روزانہ تقریباً تین کپ چائے خون میں شوگر کی مقدار کو بھی کنٹرول کرتے ہیں۔ یہ تحقیق جاپانی اور امریکی سائنسدانوں نے کی ہے جس میں چائے کے پتوں کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ان کے اجزاءکا تجزیہ کیا گیا تھا۔ اس تجزیے سے معلوم ہوا کہ چائے میں پائے جانے والے قدرتی پولی فینول اجزاءخون میں شوگر کی مقدار کو کم کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…