اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں ایڈز نے خطرے کی گھنٹی بجادی، ہولناک انکشافات

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان چوتھا ایشیائی ملک ہے جہاں ایچ آئی وی پازیٹو افراد کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے،موذی مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے مخصوص گروپس پر احتیاطی اقدامات لاگو کرنا ہونگے۔طبی ماہرین کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملائیشیا ،انڈونیشیا اور فلپائن کے بعد پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جوتشویشناک ہے۔متاثرین میں بڑی تعداد منشیات کے عادی افراد اور خواجہ سراﺅںکی ہے جنہیں فوکس کرکے اس مرض کو قابو کرنا ضروری ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان بھر میں ان مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں اس مرض کے بڑھنے کی وجہ یہ ہے کہ پنجاب کے علاوہ کسی بھی صوبے میں ایڈز کنٹرول کرنے کے حوالے سے خا ص اقدامات نہیں کئے جارہے۔اس مرض کو چھپانے کی بجائے اس کا علاج فوری شروع کیا جانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…