چاکلیٹ کھائیں’ بلڈ پریشر ‘سے چھٹارہ پائیں
واشنگٹن(نیوزڈیسک)چاکلیٹ کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری؛حال ہی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق چاکلیٹ میں موجود کوکوا فلیوانولز کا استعمال صحت مند افراد میں بلڈ پریشر کے خطرے کو کم کرنے اور خون کی نالیوں کی کارکردگی بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔یورپی یونین کے تحت کام کرنے والے(ایف ایل اے وی آئی… Continue 23reading چاکلیٹ کھائیں’ بلڈ پریشر ‘سے چھٹارہ پائیں