ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

اٹک ،ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ).اٹک شہر اور گردو نواح میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا۔ جس کے باعث عوام میں خوف ہراس پھیل گیا ہے اور درجنوں افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اٹک شہر اور ملحقہ دیہاتوں میں ڈینگی وائرس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس وقت تقریباَ86 کے قریب افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں، کئی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اور کئی افراد کو ضلع بھر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے ڈینگی وائرس کی تصدیق بھی کر دی ہے، ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے عملی قدم نہیں ا±ٹھایا، واک اور خبروں کے ذریعے پبلک سٹی کی گئی۔ ضلع بھر میں ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے اٹک شہر کی مختلف گلیوں میں پانی کھڑا ہے، شکردرہ گاﺅں میں بھی گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے گٹروں کا گندا پانی کھڑا ہو گیا ہے، جس سے زہریلے مچھر پیدا ہو رہے ہیں۔ اٹک کے عوامی سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، صوبائی وزیر صحت سے اپیل کی ہے کہ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے اسپرے کیے جائیں، تاکہ مزید لوگ اس بیماری سے بچ سکیں اور محفوظ رہ سکیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…