امیروں اور غریبوں کے درمیان اوسط عمر میں فرق بڑھ گیا :ماہرین
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایک غیرملکی اخبارکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا میں امیروں اور غریبوں کے درمیان اوسط عمر میں فرق بڑھ گیا ہے۔امریکا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امیر اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی اوسط عمر بڑھ رہی ہے جبکہ غریب کی اوسط عمر بتدریج… Continue 23reading امیروں اور غریبوں کے درمیان اوسط عمر میں فرق بڑھ گیا :ماہرین