جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ڈاکٹروں کے فکسڈ میڈیکل رسک الاﺅنس کی ادائیگی کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے ڈاکٹروں کے فکسڈ میڈیکل رسک الاﺅنس کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 31 اکتوبر تک رسک الاﺅنس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جائے گا۔حکومت اور ڈاکٹروں کےد رمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، ڈاکٹروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد سے ملاقات کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فکسڈ میڈیکل رسک الاﺅنس ڈاکٹروں کا حق ہے، وزیر اعظم سے منظوری کے بعد 31 اکتوبر تک رسک الاﺅنس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…