اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) محققین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی دوائی بنالی ہے جس کے استعمال سے ’گنجے چوہوں‘ کے بال صرف تین ہفتے میں اگ آئے ہیں اور اب امید پیدا ہوگئی ہے کہ انسانوں کے گنجے پن کا علاج بھی ممکن ہوسکے گا۔ تحقیق کار ڈاکٹر کرسٹیانو کا کہنا ہے کہ ابھی جانوروں پر دوائی کا استعمال کیا گیا ہے، انسانی گنجے پن کے علاج کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس دوا کے استعمال سے بالوں کو لمبا کرنا بھی ممکن ہوسکے گا۔
چوہوں پر تجربہ کامیاب، گنجے پن کا علاج دریافت ہونے کے قومی امکانات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































