دل کی حفاظت کیلئے ورزش کریں ،سبزیاں اور پھل کھائیں،طبی ماہرین
کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر وں کا کہنا ہے کہ ورزش کریں اور تمباکو نوشی نہ کریں، مرغن کھانے کم اور سبزیاں وپھل زیادہ استعمال کریں،یہ چیزیں کرکے آپ اپنے دل کا خیال رکھ سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار طبی ماہرین نے منعقدہ ایک سیمینار میں کیا۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کی بیماریا ں… Continue 23reading دل کی حفاظت کیلئے ورزش کریں ،سبزیاں اور پھل کھائیں،طبی ماہرین