جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ورزش کے ذریعےخواتین خود کو بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتیں ہیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )خواتین کی صحت کے لئے دودھ کا استعمال انتہائی ناگزیرہے۔باقاعدگی سے چہل قدمی اور ورزش کے ذریعے خواتین بہت حد تک خود کو بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتیں ہیں۔ان خیالات کا اظہار آرتھوپیڈک فزیشن ڈاکٹر انور عالم نے ورکنگ ویمن ویلفیئرٹرسٹ کے تحت “فروزن شولڈر” کے عنوان سے منعقدہ لیکچرکے شرکائ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزن اٹھانے یا چوٹ لگنے سیفروزن شولڈر نہیں ہوتا یہ ٹشوز کا مسئلہ ہوتاہے۔یہ تکلیف فزیو تھراپی اور دوا کے مستقل استعمال سے دور ہوجاتی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمارے ہاں یہ تصور بالکل غلط ہے کہ اس طرح کی کسی بھی تکلیف میں ہم اس عضو کی حرکت روک دیتے ہیں جو تکلیف اضافے کا باعث بن جاتی ہے۔جبکہ ورزش جو با آسانی گھر میں کی جاسکتی ہیں ان تکالیف کا آسان علاج ہے۔دوا کھانے کے ایک گھنٹے بعد ایکسرسائزمفید ہوتی ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…