جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جسمانی وزن میں کمی لانے کے حیرت انگیز طریقے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
Female Urban Runner
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جسمانی وزن میں کمی کی خواہش مرد وخواتین دونوں کیلئے بہت اہمیت رکھتی ہے اور اس کیلئے وہ ڈائیٹنگ ورزش اور بھی ایسے کافی مشکل طریقوں پر عمل کرتے ہیں مگر اس مقصد میں کامیابی چند چھوٹی مگر سرپرائز کردینے والی چیزوں کے ذریعے ممکن ہے اور اہم بات یہ ہے کہ وہ انتہائی کارآمد بھی ثابت ہوتی ہے الف ہوسکتا ہے کہ سننے میں عجیب لگے کہ دن کا آغاز مٹھاس سے کرنے سے وزن میں کمی کیا آئے بلکہ اضافہ ہی ہوگا مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اگر ناشتے میں کسی میٹھی چیز کو شامل کیا جائے تو آئندہ آٹھ ماہ کے دوران وزن مین 37پونڈ کی کمی ہوسکتی ہے کیونکہ یہ خوراک آپ کے پیٹ کے اندر بھرنے کا احساس زیادہ دیر تک برقرار رکھتی ہے ٹیلیویڑن کا شوق تو آج کی نسل میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے تاہم پروگرامز کے دوران چلنے والے اشتہارات خاص طور پر کھانوں کے اشتہارات دماغ کے اندر منہ چلانے کی خواہش کو بڑھادیتے ہیں جبکہ بھوک کا احساس بھی ہونے لگتا ہے اور دن میں تین بار کھانے سے ہٹ کر زیادہ کھانے کا نتیجے کا اندازہ تو کوئی بھی کرسکتا ہے۔اگر آپ کو کھانے کی بہت زیادہ خواہش ہورہی ہے تو اپنی مٹھی کو سختی سے بھینچ لیں ایک تحقیق کے مطابق اگر لوگ اپنے ہاتھ کے مسلز کو کم از کم تیس سکینڈ تک سخت رکھیں تو ان کیلئے بے وقت کھانے کی خواہش کو دبانا زیادہ آسان ہوجاتا ہے صبح کے وقت 45منٹ کی متعدل ورزش کی عادت فٹنس کے ساتھ ساتھ خوراک کی خواہش کو معمول کی سطح پر رکھتی ہے اور اس توازن کے نتیجے میں انسان متناسب جسامت کا حامل رہتا ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…