بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

کانٹیکٹ لینس آنکھوں کیلئے خطرناک بھی ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بات ہو حسن کی اورنینوں کا ذکر نہ ہوایسا کیسے ممکن ہے،اسی لئے تو اکثر خواتین آنکھوں کو خوبصورت بنانے کے لئے کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرتی ہے مگر یہ عمل خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ کانٹیکٹ لینس لگاتے ہیں ان کی آنکھوں میں مختلف قسم کے جراثیم موجود ہوتے ہیں جو خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ لینس استعمال کرنے والوں کی آنکھوں کے آس پاس کی جلد میں مختلف قسم کے جراثیم پیدا ہوجاتے ہیں۔تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ لینس کا استعمال کرنے والوں میں آنکھوں کی جلن اور کونجیکٹول انفیکشن بیماری لینس کی وجہ سے جنم لیتی ہے جو بینائی سے محرومی کا باعث بن سکتی ہے اس لئے احتیاط بے حد ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…