کراچی(نیوزڈیسک)اگرآپ کھانسی سے تنگ ہیں تو اس کے تدارک کے لئے کوئی کھانسی کا شربت خریدنے کی بجائے ذیل میں بتایا گیا انتہائی آسان نسخہ استعمال کریں۔
ایک کپ گرم پانی میں شہد کے دو یا تین چمچ ڈال کر یہ مشروب رات کو سونے سے قبل پئیں۔اس کی وجہ سے سینے کی جکڑن اور کھانسی سے فوری طور پر نجات ملے گی۔متعدد تحقیقات میں یہ بات ثاب ہوچکی ہے کہ شہد کی وجہ سے سینے کی جکڑن ،کھانسی اور انفیکشن سے فوری طور پر نجات ملتی ہے۔گرم پانی ہمارے گلے کو سکون دے گا اور شہد سینے کی جکڑن کو کھولے گا جس کی وجہ سے آپ کی کھانسی میں کمی آنے لگے گی۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات