انار کے غذائیت بخش دانوں کی خوبیوں بارے جانئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوپر سے انوکھا نظر آنے والا، اندر سے رس بھرے سرخ دانے سے بھرپور جو مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں، جبکہ پتلی سفید جھلی مختلف خانوں میں تقسیم ہوتی ہے۔ کھٹے میٹھے اناروں میں عمدگی اور شان و شوکت دونوں پائے جاتے ہیں۔ایک کھلا انار اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ (لا گراناڈا) کا… Continue 23reading انار کے غذائیت بخش دانوں کی خوبیوں بارے جانئے