اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ویب ڈیسک) ذیابیطس کیا ہے؟اور اس بیماری کی وجوہات کیا ہیں؟ یہ سمجھنے کے لئے آپ کو انسانی جسم کا ایک عمل سادہ زبان میں سمجھنا ہوگا۔انسانی جسم کے اندر موجود کیمیکلز خوراک سے حاصل ہونے والے کاربوہائیڈریٹس یا نشاستہ کو شوگر مالیکیولز میں توڑ دیتے ہیں جسے “گلوکوز” کہا جاتا ہے اور انسان کے معدہ کے پیچھے موجود لبلبہ” انسولین ” نام کا ہارمون پیدا کرتا ہے جو “گلوکوز ” کو جسم کے خلیوںکے اندر پہنچاتا ہے جہاں پر اسے استعمال میں لا ?ر جسم کیلئے ضروری توانائی حاصل ?ی جاتی ہے لیکن بات تب بگڑتی ہے جب جسم میں انسولین بننا کم ہوجاتی ہے یا بنتا ہی نہیں اور نتیجے میں مریض ذیابطیس کا شکار ہوجاتا ہے۔
ذیابیطس کی اقسام
پہلی قسم : ذیابیطس میں لبلبے کے انسولین بنانے والے خلئے بالکل ہی کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور جسم کوئی انسولین نہیں بنا پاتا۔دوسری قسم :ذیابیطس میں لبلبہ انسولین بنانا کم کردیتا ہے یا اس مقدار میں نہیں ہوتی کہ بلڈ شوگر لیول برقرار رکھ سکے۔اس کے نتیجے میں جسم خوراخاص طور پر نشاتہ دار غذا و توانائیکیلئے استعمال نہیںآ ستا آتا اور جسم میں توانائیئی شدید گرمی ہو جاتی ہے۔جسم کے اندر موجود شوگر مناسب انداز میں استعمال نہیں ہو پاتی اور خون میں ہی جمع ہوتی رہتی ہے جس سے بلڈ شوگر لیول بڑھ جاتا ہے۔ذیابیطس کی کچھ علامات ہیں مثال کے طور پر بھوک اور پیاس کا بڑھ جانا ، بغیر کسی وجہ کے وزن بڑھنا یا کم ہونا ، نظر متاثر ہونا، جلدی انفیکشنز اور خارش اور جلدی تھک جانا یہ سب ذیابیطس کی علامات ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…