تھرپارکر (این این آئی)تھرپارکر کے گاؤں کاٹن کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ گاں کاٹن ے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئیں، آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ آج بارش کے دوران پیش آیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ 29 بکریاں تین مالکان کی ہیں، جون سے اب تک آسمانی بجلی کے واقعات میں 82 بکریاں ہلاک ہوچکی ہیں۔
تھرپارکر: آسمانی بجلی گرنے سے 29 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں
-
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات: وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا
-
پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے
-
پیٹرول نہ ہو نے کی وجہ سےتعلیمی اداروں کے بند ہونے یا کلاسز کی آن لائن منتقلی، حکومت نے وضا حت کر د...
-
پاکستان میں گاڑیوں کے شیشے کالے کرنے کی نئی پالیسی کی تیاریاں مکمل
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان
-
سائفر کا معاملہ اور عمران خان کابینہ کا کردار، مراد سعید نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا
-
عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسٹڈی اینڈ ورک فرام ہوم ،پلان تیار ہو گیا
-
ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے سے متعلق بڑا فیصلہ
-
خلیجی ممالک کیلیے اہم فضائی دفاعی امداد بھیجنے کا اعلان
-
کیا پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا

















































