کھانسی دور کرنے کےلئے یہ قدرتی نسخہ آزمائیں
کراچی(نیوزڈیسک)اگرآپ کھانسی سے تنگ ہیں تو اس کے تدارک کے لئے کوئی کھانسی کا شربت خریدنے کی بجائے ذیل میں بتایا گیا انتہائی آسان نسخہ استعمال کریں۔ ایک کپ گرم پانی میں شہد کے دو یا تین چمچ ڈال کر یہ مشروب رات کو سونے سے قبل پئیں۔اس کی وجہ سے سینے کی جکڑن اور… Continue 23reading کھانسی دور کرنے کےلئے یہ قدرتی نسخہ آزمائیں