اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سردی لگنے کی وجہ سے ہم کیو کپکپاتے ہیں؟

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آپ نے اکثر یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ جب بھی ہمیں سردی لگتی ہے تو ہم کپکپانے لگتے ہیں لیکن اس بات کی وجہ کیا ہے؟ماہرین اس کے بارے میں دو آرائ رکھتے ہیں۔
یونیورسٹی آف برسٹل کے ماہر ڈاکٹر لنڈسے نیکلسن کا کہنا ہے کہ ہمارے دماغ نے تمام جسم کا درجہ حرارت 37ڈگرے سینٹی گریڈ پر فکس کیا ہے اور جب ہمارے جسم کا درجہ حرارت بڑھتا ہے اور ہمیں سردی لگنے لگتی ہے تو ہمارا دماغ جسم کے تمام خلیوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ گرمی کا اخراج کریں ،اس بات کو دیکھتے ہوئے جسم کے خلیے یکدم حرارت کا اخراج کرتے ہیں جس سے ہمیں کپکپاہٹ ہوتی ہے۔
ایک اور تھیوری میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جب ہمیں سردی لگتی ہے تو باہر کادرجہ حرارت ایک نئے نقطے پر آجاتا ہے اور جسم اس درجہ حرارت سے ہم آہنگ ہونے کے لئے کپکپاتا ہے جس سے انسان ٹھٹھرنے لگتا ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…