اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگرآپ بند ناک کی وجہ سے پریشان ہیں اور طرح طرح کی ادویات استعمال کرکے بھی آرام نہیں آرہا تو ایک انتہائی آسان نسخہ آزما کردیکھیں۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ اپنی زبان کو ’تالو‘ کے ساتھ لگانا ہے،اس کے بعداپنی شہادت اور درمیانی انگلیوں کو ناک کے اوپر ماتھے پردبانا ہے اور پھر چھوڑ دینا ہے۔اس عمل کو بار بار تقریباًایک منٹ تک دہرائیں،آپکی ناک فوری طور پر کھل جائے گی۔
ایک اور طریقے میں آپ کو یہ کرنا ہے کہ ایک لمبی سانس کھینچ کر تھوڑی دیر کے لئے سانس روک لینا ہے،اس طرح آپ کا دماغ survivalموڈ میں چلا جائے گا اور ساتھ ہی آپ کی ناک ک±ھل جائے گی۔
بغیر دوائی کے صرف ایک منٹ میں بند ناک کھولیں
20
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں