اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کمزور ی دورکرنے کےلئے گھریلو نسخہ جانئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جب وہ صبح اٹھتے ہیں تو انہیں کمزوری محسوس ہوتی ہے لیکن ذیل میں بتائے ہوئے نسخے پر عمل کرکے وہ اپنی یہ شکایت رفع کرسکتے ہیں۔دو چمچ خالص شہد لے کراس میں ایک چوتھائی چائے کا چمچ سمندری نمک ڈالیں اور اسے کھالیں۔تحقیق میں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ یہ دونوں اجزاءآپ کو تمام رات نہ صرف پرسکون نیند دیں گے بلکہ اگلی صبح آپ کو کمزوری یا تھکان بھی محسوس نہ ہوگی۔
2009ءمیں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ شہد کی وجہ سے رات کو سوتے میں ہمارا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور ہمیں پرسکون نیند آتی ہے۔ایک جرمن یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہمارا اعصابی نظام نمک کی کمی کی وجہ سے تھکان کا شکارہوتا ہے اور سمندری نمک اسے تروتازہ رکھنے کے لئے بہترین غذا ہے لہذا شہد اور سمندری نمک کو ملا کر استعمال کیا جائے تو اس کے بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…