اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگرکیلوں کو کی پائی یا سینڈوئچ بنانا ہوتو کافی مشکل لگتی ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے کہ جس پر عمل کرکے آپ کیلوں کو بآسانی پکاسکتے ہیں۔کیلوں کو چھلکے سمیت گرم اوون میں 300سے 400ڈگری پر رکھیںاور 40منٹ تک پڑا رہنے دیں۔جب آپ کیلے اوون سے باہر نکالیں گے تو وہ بالکل سیاہ ہوچکے ہوں گے،پریشان مت ہوں اور کیلوں کو چھیلے بغیر اس کے اوپر والے حصے کو قینچی سے کاٹیں اور پھل کو باہر نکال لیں۔کیلے پک چکے ہیں اور اب آپ چاہیں تو ان سے کوئی بھی ڈش بناسکتے ہیں۔