اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کان پر یہ کلپ لگانے سے صحت کیا اثر ات مر تب ہوتے ہیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اگر آہ کو صحت کے سنگین مسائل درپیش ہوں تو آپ اپنے کان کی لوﺅں پر یہ کلپ لگائیں تو آپ کو کافی افاقہ ہوسکتا ہے،آئیے آپ کو اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔
کندھے اور کمر
ہمرے کان کندھوں اور کمر سے جوڑے ہوتے ہیں اور اگر آپ اپنے کان پر 60سیکنڈ کے لئے کلپ لگاکررکھیں گے تو کمر اور کندھے کے درد سے خاطرخواہ نجات ملے گی۔اچھے نتائج کے لئے دن میں کئی بار یہ مشق کریں۔
جسم کا درد
ہمارے کان کا یہ حصہ تمام جسم کے ساتھ جڑا ہوتا ہے اور یہاں کلپ لگانے سے جسم میں موجود دردیں کم ہوجاتی ہیں۔
جوڑوں کا درد
اگر آپ کو ہاتھوں اور ٹانگوں کے جوڑوں میں درد رہتی ہے تو آپ کو کان پر یہ کلپ ضرور لگانا چاہیے۔
گلے کی درد
ہمارے کام کا نچلا حصہ گلے کے ساتھ جڑا ہے اور اگر یہاں کلپ لگایا جائے تو اس سے گلے کو کافی سکون ملتا ہے اوردرد رفع ہوتی ہے۔
نظام انہضام
ہمارا معدہ کان کے ساتھ براہ راست منسلک ہوتا ہے اور جیسے ہی ہم کان پر کلپ لگاتے ہیں تو معدے میں دردیں غائب ہونے لگتی ہیں اور نظام انہضام بہتر ہونے لگتا ہے۔
سر اور دل
ہمارا کان جسم کے دو اہم ترین اعضائ یعنی دل اور سر کے ساتھ منسلک ہوتا ہے اور کان پر کلپ لگانے سے یہ دونوں اعضائ بہتر طریقے سے کام کرنے لگتے ہیں اور ان سے جڑی بیماریاں کم ہوتی ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…