جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ڈیجیٹل مواد دیکھنے سے سر میں درد یا متلی ہوسکتی ہے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اگر آپ کسی ایکشن فلم میں کمپیوٹر کا تخلیق کردہ منظر دیکھ رہے ہوں یا اسمارٹ فون پر تیزی سے نظریں دوڑا رہے ہوں تو آپ کے سر میں ہلکا سا درد ہوسکتا ہے، متلی ہو سکتی ہے اور چکر آسکتے ہیں جن کا تعلق ضروری نہیں کہ آپ کے کھانے پینے سے ہو۔یہ اکیسویں صدی سے ورثے میں ملنے والا سائیڈ افیکٹ ہے جسے ڈیجیٹل موشن سکنیس یا سائبر سائیڈ افیکٹ کا نام دیا گیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل مواد دیکھنے سے وہی کیفیت طاری ہوسکتی ہے جو بعض اوقات سمندر میں کشتی سے سفر کرتے ہوئے طاری ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں ایک ممتاز ماہر نفسیات سائیرل ڈائلز کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا بنیادی مسئلہ ہے جسے اہمیت نہیں دی جارہی ہے جب کہ یہ ان کے خیال میں غیر فطری ماحول کا فطری رسپانس ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…