ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان،کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ، تعداد22408 ہوگئی ، 1128کیسز سامنے آگئے

datetime 4  جولائی  2021

پاکستان،کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ، تعداد22408 ہوگئی ، 1128کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران مزید 29افراد جاں بحق ہوگئے ، 1128کیسز سامنے آگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 228 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید… Continue 23reading پاکستان،کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ، تعداد22408 ہوگئی ، 1128کیسز سامنے آگئے

بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری، موڈرنا ویکسین آج سے لگے گی

datetime 4  جولائی  2021

بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری، موڈرنا ویکسین آج سے لگے گی

اسلام آباد/کراچی(این این آئی)ملک بھر کے منتخب کردہ ویکسینیشن سینٹرز پر موڈرنا ویکسین آج(پیر)سے موجود ہو گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کے مطابق یورپ، سعودی عرب، امریکہ سمیت بیرون ملک جانے والوں کو موڈرنا ویکسین آج( پیر) سے لگائی جائے گی اور ملک بھر کے 37 شہروں میں 49 سینٹرز پرموڈرنا ویکسین لگائی… Continue 23reading بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری، موڈرنا ویکسین آج سے لگے گی

امریکہ کی جانب سے عطیہ کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

datetime 2  جولائی  2021

امریکہ کی جانب سے عطیہ کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)امریکہ کی جانب سے عطیہ کردہ موڈرنا ویکسین کی پچیس لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ سفارتخانے کے اعلامیہ کے مطابق یہ عطیہ امریکہ کی جانب سے دنیا بھر میں ویکسین کی آٹھ کروڑ خوراکیں تقسیم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے، مقصد کووڈ 19وباء کے… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے عطیہ کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

ڈاکٹرعطاالرحمن نے پاکستان میں کرونا کی نئی قسم کی موجودگی کاامکان ظاہرکردیا

datetime 2  جولائی  2021

ڈاکٹرعطاالرحمن نے پاکستان میں کرونا کی نئی قسم کی موجودگی کاامکان ظاہرکردیا

کراچی (این این آئی)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں قوی امکان ہے کہ کرونا وائرس کا نیا ڈیلٹا ویرینٹ پہنچ چکا ہو ،تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بہت ممکن ہے کہ یورپ سے کرونا کا نیا ڈیلٹا ویرینٹ… Continue 23reading ڈاکٹرعطاالرحمن نے پاکستان میں کرونا کی نئی قسم کی موجودگی کاامکان ظاہرکردیا

خیبرپختونخوا میں نجی ہسپتالوں نے صحت کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کمالیے

datetime 7  جون‬‮  2021

خیبرپختونخوا میں نجی ہسپتالوں نے صحت کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کمالیے

پشاور(این این آئی) گزشتہ 5 برسوں میں صحت سہولت پروگرام کے تحت مریضوں کے مفت علاج کے ذریعے ہونے والی آمدن سے صحت کے سرکاری اداروں نے 2 ارب روپے اور نجی ہسپتالوں نے 8 ارب روپے کمائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت اب تک صوبے میں 4 لاکھ 23 ہزار 525 مریضوں کے مفت علاج… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں نجی ہسپتالوں نے صحت کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کمالیے

ڈیڑھ سال سے بند پمز او پی ڈی کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2021

ڈیڑھ سال سے بند پمز او پی ڈی کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن+ این این آئی)کورونا وائرس کے باعث ڈیڑھ سال سے بند پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) کی آؤٹ پیشنٹ ڈور(او پی ڈی) کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔پہلے مرحلے میں6ڈیپارٹمنٹ بروز جمعہ کھول دئیے جائیں گے۔اس حوالے سے باقاعدہ طورپر ڈاکٹر او پی ڈی روسٹر بھی تربیت دے دیاگیا ہے۔تفصیلات… Continue 23reading ڈیڑھ سال سے بند پمز او پی ڈی کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

صوبہ خیبرپختونخوا میں دل کا صرف ایک ماہر ڈاکٹر ہونے کا انکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2021

صوبہ خیبرپختونخوا میں دل کا صرف ایک ماہر ڈاکٹر ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر معیاری اسٹنٹ سے متعلق کیس میں سندھ بلوچستان صوبائی ہیلتھ کیئر کمیشن سے رپورٹ طلب کرلی۔ منگل کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت کے پی کے میں صرف ایک سرٹیفائیڈ کارڈیک ڈاکٹر نے انکشاف کیا،عدالت نے سی… Continue 23reading صوبہ خیبرپختونخوا میں دل کا صرف ایک ماہر ڈاکٹر ہونے کا انکشاف

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

datetime 24  مئی‬‮  2021

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

اسلام آباد(اے پی پی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 57 اموات ہوئیں جن میں سے 17 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 60 افراد کے کووڈ۔ 19… Continue 23reading گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

صبح کی چائے میں یہ 2 دانے ملا کر پی لیں، پھر کمال دیکھیں

datetime 23  مئی‬‮  2021

صبح کی چائے میں یہ 2 دانے ملا کر پی لیں، پھر کمال دیکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چائے پاکستان میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اکثر لوگوں کی صبح کا آغاز چائے سے ہی ہوتا ہے ۔ آج کا ٹاپک بھی اسی کے متعلق ہے۔ آ پ صبح کی چائے میں یہ دو دانے ملا کر پی لیں۔ آپ کی کمزور نظر عقاب جیسے تیز… Continue 23reading صبح کی چائے میں یہ 2 دانے ملا کر پی لیں، پھر کمال دیکھیں

Page 18 of 1061
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 1,061