بر طانیہ مفت علاج تارکین وطن پارسپورٹ دکھائیں
برطانوی(نیوز ڈیسک ) ہسپتالوں میں اب تارکین وطن کو ہنگامی دیکھ بھال اور علاج و معالجے کی مفت سہولیات حاصل کرنے سے پہلے اپنا پاسپورٹ دیکھانا ہوگا، جبکہ ہیلتھ ٹورازم کے نقصانات کی تلافی ممکن بنانے کے لیے غیرملکی ماو¿ں سے زچگی کی خدمات کا معاوضہ وصول کیا جائے گا۔برطانیہ میں قومی صحت کے نظام… Continue 23reading بر طانیہ مفت علاج تارکین وطن پارسپورٹ دکھائیں