دل کے مرض کو دانتوں کی صفائی سے بچایا جا سکتاہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دل کے امراض دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں تاہم دن بھر میں 2 بار دانتوں پر برش کرکے یہ خطرہ کافی حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات… Continue 23reading دل کے مرض کو دانتوں کی صفائی سے بچایا جا سکتاہے